the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
سنگا ریڈ ی 19 جنوری ( ایجنسیز) آ جکی صبح کی او لین سا عتو ں میں مید ک ضلع کے چرا غ پلی علا قہ میں ایک پر ائیو یٹ بس کو آ گ لگنے نے مکمل طو ر پر جل کر خا کستر ہو گئی ۔ ظہیر آ باد سر کل پو لیس ا نسپکٹر کے مطا بق ‘ پر ا ئیو یٹ ٹرا و یلس کی بس 40 مسا فر و ں کو لیکر ممبئی سے حید ر آ



باد آ رہی تھی جسمیں اچا نک آ گ لگ گئی ۔ ایک سڑ ک بنا نے والے نے بس کے پیچھ سے دھوا ں نکلتے دیکھ کر بس ڈ رائیو ر کو آ گا ہ کیا جس پر بس کو فو ر اٰ رو ک دیا گیا ۔ تما م بس مسا فر ین فو راٰ بس سے اتر نے کے بعد بس مکمل طو ر پر جل کر خاکستر ہو گئی۔ اس و اقعہ میں کو ئی بھی زخمی نہیں ہوا۔ پا نچ فا ئر انجنو ں میں جا ئے وا قعہ پر پہنچ کر آ گ بجھا ئی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.